Saturday, April 11, 2020

DONATION

محترم جناب السلام و علیکم 
 آپ سب کے تعاون سے آدم ویلفیئر ٹرسٹ ہر سال تقریباً 300خاندانوں کے راشن اور عیدی کا انتظام کرتا ہے لیکن اس سال کورونا وائرس کی وجہ سے بے روزگاری کی شرح میں اضافہ ھو نے کی وجہ سے راشن کی طلب میں بھی کافی اضافہ ہوا ہے لہذا ہمیں آپ کے تعاون کی آج پہلے سے زیادہ ضرورت ہے برائے مہربانی اس کار خیر میں جتنا ذیادہ ہوسکے  حصہ لیجئے۔ 
اپنی زکواۃ،خیرات اور دیگر عطیات ہم تک پہنچانے کے لئےفون کیجیئےیا ذاتی طور پر کلینک میں آ کر جمع کرائیں یا براہ راست بینک میں جمع کرائیں ۔ شکریہ ڈاکٹر سید عدنان حسن سامی چیئرمین آدم ویلفئیر ٹرسٹ ( رجسٹرڈ)                          
 Bank account details.                                                                          
Bank # Summit bank rizvia society branch karachi
Title of account. # adam welfare trust
Account #  01-99-30-26001-714-114882
IBN #PK10SUMB9930207140114829
Swift code # SUMBPKKA۔    cell # 03332238759

Thursday, April 2, 2020

CORONA VIRUS PANDEMIC

ملک بھر میں لاک ڈاؤن کی صورتحال نے متعدد فیملیز کو معاشی بحران سے دوچار کردیا ہے۔  وہ لوگ جو اجرتوں یا کمیشنوں پر انحصار کرتے ہیں ، خاص طور پر ان پالیسیوں سے متاثر ہوئے ہیں   چونکہ اب بیشتر دفاتر اور صنعتیں غیر معینہ مدت کے لئے بند ہیں اور بہت سے یومیہ اجرت پر کام کرنے والے مزدور ملازمت سے فارغ ہیں۔  اس صورتحال میں  وہ اپنی آمدنی سے محروم ہو چکے ہیں جس کی وجہ سے ان کے اہل خانہ مشکلات سے دوچار ہیں۔
  یہ وہ وقت ہے کہ جب تمام صاحب ثروت لوگوں کو ان  ضرورت مندوں کی مدد کیلئے آگے بڑھنا چاہئےاور عالمی بحران کے اس دور میں  لوگوں کو خیرات دینے اور عطیات دینے میں زیادہ فراخدل ہونا چا ہئیے۔آدم ویلفئیر ٹرسٹ کے پاس ایسے لوگوں کا ڈیٹا موجود ہے جو سفید پوش ہیں اور منہ کھول کر مانگ نہیں سکتے ایسے لوگوں کے گھر راشن پہنچانے کے لئے آپ کا مالی تعاون درکار ہے۔ جو مخیر حضرات اس کار خیر میں تعاون کرنا چاہیں وہ فی راشن بیگ  3000 روپے کے حساب سے ادا کر کے اس مشکل وقت میں ہمارا ساتھ دیں شکریہ۔ جزاکاللہ
رابطہ کیلئے۔ 03332238759
اپنی زکواۃ،خیرات اور دیگر عطیات ہم تک پہنچانے کے لئےفون کیجیئےیا ذاتی طور پر کلینک میں آ کر جمع کرائیں یا براہ راست بینک میں جمع کرائیں ۔ شکریہ ڈاکٹر سید عدنان حسن سامی چیئرمین آدم ویلفئیر ٹرسٹ ( رجسٹرڈ)                          
 Bank account details.                                                                          
Bank # Summit bank rizvia society branch karachi
Title of account. # adam welfare trust
Account #  01-99-30-26001-714-114882
IBN #PK10SUMB9930207140114829
Swift code # SUMBPKKA۔                  cell # 03332238759