محترم جناب السلام و علیکم
آپ سب کے تعاون سے آدم ویلفیئر ٹرسٹ ہر سال تقریباً 300خاندانوں کے راشن اور عیدی کا انتظام کرتا ہے لیکن اس سال کورونا وائرس کی وجہ سے بے روزگاری کی شرح میں اضافہ ھو نے کی وجہ سے راشن کی طلب میں بھی کافی اضافہ ہوا ہے لہذا ہمیں آپ کے تعاون کی آج پہلے سے زیادہ ضرورت ہے برائے مہربانی اس کار خیر میں جتنا ذیادہ ہوسکے حصہ لیجئے۔
اپنی زکواۃ،خیرات اور دیگر عطیات ہم تک پہنچانے کے لئےفون کیجیئےیا ذاتی طور پر کلینک میں آ کر جمع کرائیں یا براہ راست بینک میں جمع کرائیں ۔ شکریہ ڈاکٹر سید عدنان حسن سامی چیئرمین آدم ویلفئیر ٹرسٹ ( رجسٹرڈ)
Bank account details.
Bank # Summit bank rizvia society branch karachi
Title of account. # adam welfare trust
Account # 01-99-30-26001-714-114882
IBN #PK10SUMB9930207140114829
Swift code # SUMBPKKA۔ cell # 03332238759