Tuesday, August 23, 2022
امداد برائے سیلاب متاثرین
آدم ویلفیئر ٹرسٹ (رجسٹرڈ) السلام علیکم۔ شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال سے اندرون سندھ،جنوبی پنجاب، بلوچستان اور کراچی کے بیشتر علاقے شدید متاثر ہوئے ہیں۔ دکھ کی اس گھڑی میں متاثرین کی بحالی میں اپنا کردار ادا کریں۔ حسب حیثیت درج زیل ایزی پیسہ اکاؤنٹ ، جیز کیش اکاؤنٹ یا یو پیسہ اکاؤنٹ میں کم از کم 500 روپے ضرور ڈالیں تاکہ ھم متاثرین کی بحالی میں اپنا کردار ادا کر سکیں۔ رسید کی وصولی کے لئے رقم بھیجنے کے بعد اس کا اسکرین شوٹ اس نمبر پر واپس آپ کردیں۔ شکریہ 03332238759 ٹائیٹل آف اکاؤنٹ۔# سید عدنان حسن سامی۔ اکاؤنٹ نمبر۔# 03332238759۔ ADAM WELFARE TRUST...................REGS
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment